سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جمہوری عمل کا اہم جزو ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جمہوری عمل کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ افہام و تفہیم سے گریز اور مذاکرات سے انکار غیر جمہوری رویہ ہے۔یہ مزید پڑھیں