سکیورٹی خدشات،ٹانک اور ڈی آئی خان میں انسداد پولیو مہم ملتوی

ڈی آئی خان ،ٹانک(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی خدشات کی وجہ سے انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی۔ دونوں اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 18 دسمبر سے ہونا تھا۔ نومبر میں بھی مزید پڑھیں