سکھر،شادی سے انکار پر ہندو لڑکی قتل، ملزم گرفتار

سکھر(صباح نیوز) سکھر کے علاقے چھوہارا منڈی کے قریب ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی 18 برس کی لڑکی پوجا کماری کو شادی سے انکار پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔اسٹیشن ہاوس آفیسر (ایس ایچ او) سکھر کے مطابق مزید پڑھیں