سپریم کورٹ کا مبارک احمد ثانی قادیانی کیس میں نظرثانی درخواستوں پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک احمد ثانی قادیانی کیس میں نظرثانی درخواستوں پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فریقین کے تحریری مزید پڑھیں