سپریم کورٹ آئینی بینچ کا گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے سوال پر حکومت پاکستان سے جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالہ سے دائر درخواستوں پر وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ جبکہ بینچ کے سینئر رکن جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے مزید پڑھیں