سپریم کورٹ ، قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے دوملزمان بری، تیسرے ملز م کی بریت کے خلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موقع پرکیا ہوا یہ اللہ تعالیٰ کوپتا ہے ہم توریکارڈ کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں۔ زندگی کامطلب پوری زندگی ہوتا ہے ہم زندگی مزید پڑھیں