سن2021 :ماورائے عدالت 210 بے گناہ کشمیری شہید

 سری نگر:بھارتی فوج نے 2021 کے دوران پانچ خواتین اور پانچ کم عمر لڑکوں سمیت 210 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ان میں سے 65 افراد کو فرضی مقابلوں اور زیرحراست شہید کیا گیا۔ قائد تحریک آزادی کشمیرسید علی گیلانی مزید پڑھیں