سندھ کے عوام پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہیں،محمد حسین محنتی

 حیدر آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ صاف پانی سے ہی صحت مند زندگی وابستہ ہے اور الخدمت لوگوں کو صاف پانی دینا چاہتی ہے تاکہ صحت مند مزید پڑھیں