سندھ میں26 لاکھ گھروں میں بجلی نہ ہونے کا انکشاف مسلسل 16 سال سے برسراقتدار پیپلزپارٹی کی کارکردگی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے سندھ میں26 لاکھ گھروں میں بجلی نہ ہونے کے انکشاف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ترین دور میں جہان انسان چاند پر پہنچ چکا مزید پڑھیں