سندھ حکومت کے سارے دعوے و نمائشی کام بارش میں بہہ گئے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور سیاسی ایڈمنسٹریٹر کراچی کے سارے دعوے اور نمائشی کام بارش میں بہہ گئے ، 14سال میں کراچی کے 5ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں