سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو منصوبے کا افتتاح کردیا،منصوبہ دنیا بھر کے سب سے بڑے عوامی ٹرانسپورٹ کے منصوبوں میں سے ایک ہے،حکام

ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدلعزیز آل سعود نے ریاض میٹرو منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ العربیہ نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ میٹرو منصوبہ دارالحکومت ریاض میں پبلک ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں