سری نگر۔۔کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نسل کشی، ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ رکوایا جائے۔ حریت کانفرنس

سری نگر(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فو ج  کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔ اے پی ایچ سی کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک مزید پڑھیں