سحری وافطاری کے دوران ایس ایس جی کی جانب سے لوڈ شیڈنگ عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے رمضان المبارک کی پہلی ودوسری سحری وافطار کے دوران کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں گیس کی قلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں