سانبہ سیکٹر میں سرنگ ملنے کا دعوی، بھارت نے جموں کی سرحدوں پر سیکورٹی نگرانی بڑھا دی

جموں (صباح نیوز )بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے 4 مئی کو جموں کے سانبہ سیکٹر میں مبینہ طورسرحد پار سے ایک سرنگ ملنے کے بعد سرحد پر گشت کو بڑھا دیا ہے اور آس پاس کے مزید پڑھیں