سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کوئی ملک میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کوئی ملک میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں