سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئیں

نئی دہلی (صباح نیوز)سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سرکاری طور پر ادا کر دی گئیں۔سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات کے مرحلے کی قیادت صدر دروپدی مرمو نے کی، تقریب میں مزید پڑھیں