زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 14 ارب 45 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

کراچی(صباح نیوز) عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف) سے قرض کی نئی قسط موصول ہونے کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 11 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مجموعی ذخائر بڑھ مزید پڑھیں