رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ میں حکومت کو 4ارب 90کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان کو رواں مالی سال پہلے 8 ماہ(جولائی تا فروری) 4 ارب 90کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول ہوئے جبکہ جولائی تا فروری امدادی اداروں سے 2.4ارب ڈالر موصول ہوئے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے حکام کا مزید پڑھیں