رمضان پیکیج گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت پورے ملک میں متعارف کروایا گیا ،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان پیکیج گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت پوریملک میں بلاتفریق متعارف کروایا گیا ہے،رمضان ریلیف پیکج میں پیسے مستحقین تک ڈیجیٹل والٹ کے انتہائی سہل اور شفاف نظام کے مزید پڑھیں