رحیم یار خان، وین ٹریلرسے ٹکراگئی، 2 افراد جاں بحق،4زخمی

رحیم یارخان(صباح نیوز)رحیم یار خان میں موٹروے پر تیزرفتار وین ٹریلرسے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رحیم یار خان میں موٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب مزید پڑھیں