راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آئوٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لئے 36 رنز کا ہدف ملا جو پاکستان نے ایک وکٹ مزید پڑھیں