رانا ثنااللہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، معلومات کے تبادلے اور اقتصادی شراکت داری پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے، تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور باہمی تعاون مزید پڑھیں