راجوری میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران ایک کشمیری نوجوان شہید

سری نگر:بھارتی فوج نے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو گولی مارکر شہید کر دیا  ہے۔ راجوری  میں دسل گجراں کے جنگلاتی علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے جمعہ کو فوج نے مزید پڑھیں