دیسی اشیا کو غذا کا حصہ بنانے سے اہلیہ کینسر کے مرض سے صحت یاب ہو گئیں ،نوجوت سنگھ سدھو

نئی دہلی (صباح نیوز)انڈیا کے سابق کرکٹر اور پنجاب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو نے اعلان کیا ہے کہ ان کی اہلیہ نوجوت کور سدھو اب کینسر کے مرض سے صحتیاب ہو گئی ہیں۔امرتسر میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں