دہشتگردی کی لہر ، پنجاب میں متحرک 9ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل

 لاہور(صباح نیوز)دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 9883 افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کر دی گئی جبکہ 19ہزار مزید پڑھیں