دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا میں شکست ہوئی ، شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا میں شکست ہوئی۔ایل این جی ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں