دکی میں مزدوروں کا قتل دہشت گردی ،سیکورٹی فورسز اورحکومت کی نااہلی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ دکی میں مزدوروں کا قتل دہشت گردی ،سیکورٹی فورسز اورحکومت کی نااہلی ہے ۔بلوچستان لہولہان سیکورٹی فورسزاپنی سیکورٹی میں مصروف ہیں بلوچستان میں امن وامان کا بجٹ صرف سیکورٹی اداروں مزید پڑھیں