دوسروں کیلئے آگ میں کود جانے والے اصل ہیروہیں،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ دوسروں کیلئے آگ میں کود جانے والے اصل ہیروہیں۔ انٹرنیشنل فائرفائٹرڈے پر اہم پیغام  میںمریم نوازنے کہا کہ فائرفائٹرڈ ے آتشزدگی میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے فائر فائٹرز کی قربانیوں کو مزید پڑھیں