دریائے سندھ سے 6 کینالوں کی تعمیر کی منظوری دینے والی پیپلز پارٹی اقتدار چھوڑ کر ایوان صدر سے باہر آئے، امیر العظیم

میرپورخاص (صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سے 6 کینالوں کی تعمیر کی منظوری دینے والی پیپلز پارٹی احتجاج کے ذریعے مگر مچھ کے آنسو بہانے کے بجائے اقتدار چھوڑ مزید پڑھیں