درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل

کوہاٹ (صباح نیوز)کوہاٹ کے قریب درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ بادم گل کو قتل کردیا۔ تور جھنڈی تحریک کے سربراہ بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں مزید پڑھیں