دبئی میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان

کویت سٹی (صباح نیوز)دبئی میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پریشان ہیں۔ایک مسافر فہیم الدین نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی مزید پڑھیں