خیرپورکی تحصیل گمبٹ میں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگیا، 5بچے جاں بحق

خیرپور(صباح نیوز)خیرپورکی تحصیل گمبٹ میں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگئی، گزشتہ روز ایک ہی خاندان کے 5بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل گمبٹ میں خسرہ کی وبا نے شدت اختیار کر لی ہے، جس کے باعث مزید پڑھیں