خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے،6اہلکار شہید،11زخمی

ڈی آئی خان/ٹانک/خاران(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میںسیکیورٹی فورسز پر حملوں میں6اہلکار شہید اور 11زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں