خیبر پختونخوامیں 19 کروڑ درخت نہیں لگائے، بیج پھینک کردرخت اگارہے ہیں، سپریم کورٹ کو آگاہی

اسلام آباد (صباح نیوز )سپریم کورٹ میں شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران محکمہ جنگلات کے حکام نے عدالت کو بتایا ہے کہ صوبے میں19کروڑ درخت نہیں لگائے گئے بلکہ بیج پھینک کر درخت اگا رہے ہیں۔ چیف مزید پڑھیں