خیبر میں مسجد دھماکا، خود کش بمبار افغانستان سے آیا تھا، گرفتار ساتھی کا بیان

پشاور(صباح نیوز)ضلع خیبر کی علی مسجد دھماکے کی تحقیقات میں گرفتار ساتھی نے انکشاف کیا ہے کہ خود کش بمبار افغانستان سے آیا تھا۔ ہینڈلر ابوزر نے بتایا کہ میں نے خود کش بمبار انصار کے ساتھ دو راتیں لنڈی مزید پڑھیں