خواجہ آصف،شنزہ فاطمہ ،بلال اظہر کیانی کا آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آبا و(صباح نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف ،وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں