خشک سالی سے متعلق سوال کا جواب نہ آنے پر اسپیکر سردارایازصادق کا سیکرٹری آبی وسائل پر اظہاربرہمی

اسلام آباد (صباح نیوز) ملک میں پانی کی قلت اور خشک سالی سے متعلق سوال کا جواب نہ آنے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے  اظہاربرہمی کرتے ہوئے متعلقہ وزارتوں کے خلاف قراردادکی منظوری کا انتباہ کردیا۔ وقفہ سوالات دوران مزید پڑھیں