خراب موسم ، لاہور ایئرپورٹ پرآپریشن منسوخ، پروازوں کو اسلام آبا د اتارلیا گیا

 لاہور ،اسلام آباد (صباح نیوز)لاہور میں موسم میں اچانک شدید خرابی کے باعث درجن بھر پروازوں کو متبادل ایئر پورٹ پر موڑ دیا گیا۔ ابو ظہبی سے لاہور پہنچنے والی ایئربلیو کی پرواز پی کے 431 کافی دیر سے فضا مزید پڑھیں