خدا سے بے خوف معاشروں میں رشتوں کا تحفظ اور حرمت ختم ہوجاتی ہے۔دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام مرد،عورت،امیر غریب کے لئے معاشرتی اعتبار سے یکساں حقوق کی فراہمی کا ضامن ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ  اسلامی تعلیمات اور اخلاقی تربیت مزید پڑھیں