خارجہ محاذ پر پاکستان تنہا ، وزیرخارجہ مضحکہ خیز احتجاج کی قیادت کررہا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ روس یوکرائن جنگ سے ایشیا، یورپی ممالک کے داخلی اور خارجی معاملات پر منفی اثرات پڑیں گے۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا مزید پڑھیں