حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا امکان ، ممکنہ نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسویکو تبدیل کرنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی نئے گورنر کا ممکنہ نام بھی سامنے آگیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کے معاملے مزید پڑھیں