حکومت کا کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں وجرائم پیشہ عناصر کیخلاف مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں وجرائم پیشہ عناصر کیخلاف بڑے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔ نیکٹا ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی مزید پڑھیں