حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں پرامن حل تلاش کرنے کے لیے پرعزم ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے ہیں، جس سے ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے ممکنہ حل مزید پڑھیں