حکومت ناکام،عوامی دکھ درد کے احساس سے عاری ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نااہل، ناکام اور عوامی دکھ درد کے احساس سے بالکل عاری ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں لیکن عمران خان سرکار مزید پڑھیں