حکومت میں آکر سمجھا لوگوں پر اندھا بھروسہ کرنا غلطی ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت میں آکر پہلی دفعہ سمجھ آیا کہ لوگوں پر اندھا بھروسہ کرنا غلطی ہے۔ ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں