حکومت ملک میں جامع اورپائیداراقتصادی نموکیلئے اقدامات کررہی ہے،اسحق ڈار

واشنگٹن (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت ملک میں جامع اورپائیداراقتصادی نموکیلئے اقدامات کررہی ہے، حکومت پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام کو مکمل کرنے میں پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات مزید پڑھیں