حکومتی نوٹیفکیشن خلاف قانون قرار، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات31 دسمبر کو شیڈول کے مطابق ہوں گے،الیکشن کمیشن کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات  31 دسمبر کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں