حکومتی نااہلی اور مفاد پرستانہ پالیسیوں کے نتیجے میں ملک میں نت نئے بحران اور بے یقینی بڑھتی جارہی ہے۔لیاقت بلوچ

کراچی( صبا ح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ حکومتی نااہلی اور مفاد پرستانہ پالیسیوں کے نتیجے میں ملک میں نت نئے بحران اور بے یقینی بڑھتی جارہی ہے۔جماعت نے اتحادی سیاست مزید پڑھیں