حکمرانوں کی غلط وناکام معاشی پالیسوں نے عوام کی زندگی اجیرن بناکر رکھ دی ہے محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے حکمرانوں کی غلط وناکام معاشی پالیسوں نے عوام کی زندگی اجیرن بناکر رکھ دی ہے،عوام سے چائے کی ایک پیالی کم کرنے کی بات کرنے والے مزید پڑھیں