حوثیوں نے تل ابیب پر میزائل حملہ کردیا، اسرائیل میزائل روکنے میں ناکام

صنعا/تل ابیب(صباح نیوز)حوثیوں نے تل ابیب پر میزائل حملہ کردیا، اسرائیل میزائل روکنے میںناکام ،حملے میں17اسرائیلی زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق اسرائیلی دھمکیوں کے باوجود یمن میں حوثی ملیشیا نے تل ابیب کی سمت ایک میزائل داغ دیا۔اسرائیلی فوج مزید پڑھیں